Vinkmag ad

بینگن کا رائتہ

بینگن کا رائتہ



اجزاء


بینگن (آگ پر جلا کر چھلکا اتار لیں) 1عدد(بڑا)
دہی 1پاؤ
پودینہ(باریک پسا ہوا) 2کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
پسی کالی مرچ حسب ذائقہ
زیرہ 1چائے کا چمچ


ترکیب


ایک بڑے پیالے میں دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
اب اس میں تمام مصالحہ جات اور بینگن کا گودا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پودینے کے پتوں سے سجا کر پیش کریں۔



eggplant Raita, Diabetic patient recipe, yogurt, mint leaves

Vinkmag ad

Read Previous

قیمہ اور ایلوویرا کی سبزی

Read Next

ہربل چائے کی مشہور اقسام

Leave a Reply

Most Popular