Vinkmag ad

کیا وارٹس (مسے) کینسر زدہ ہوتے ہیں؟

جلد پر سخت اور کھردری سطح والے دانوں کو وارٹس یا مسے کہا جاتا ہے۔ ان سے متعلق ایک خیال کافی عام ہے کہ یہ کینسر زدہ ہوتے ہیں۔

ماہر امراض جلد، ڈاکٹر رشید احمد چوہدری کہتے ہیں کہ یہ عموماً تکلیف دہ یا کینسر زدہ نہیں ہوتے اور کوئی مسئلہ پیدا کیے بغیر ختم ہو جاتے ہیں۔تاہم یہ تولیدی اعضاء پر ہوں تو اس بات کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ وہ کینسر زدہ ہوں۔

اگر یہ ناخنوں کے گرد ہوں اور علاج سے بہتری نہ آئے تو بھی یہ کینسر کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے۔ اگر یہ پاؤں پر ہوں تو سخت جگہ پر چلنے، پاؤں کے کسی چیز سے ٹکرانے یا ان پر دباؤ پڑنے سے بعض اوقات یہ جلد کے اندر گہرائی میں چلے جاتے ہیں اور چلنے میں دقت ہوتی ہے۔

مسوں سے بچاؤ اور نجات میں معمولی احتیاطیں فائدہ مند ہوسکتی ہیں۔ اس لئے انہیں اپنانے کی کوشش کریں تاکہ مسئلے کو پیدا ہونے سے پہلے ہی روکا جا سکے۔

Are warts cancerous, skin problems, skin issues, kya warts cancer ki alamat hain, health, shifa news, warts myths

Vinkmag ad

Read Previous

Healthy living can preserve bone and muscle strength

Read Next

انجائنا (سینے میں درد) کے لئے مفید ٹِپس

Leave a Reply

Most Popular